@user5472004121475: اپنے کردار میں تھوڑی سخت مزاجی لازمی رکھو… کیونکہ نرم دل ہونا خوبصورت ہے مگر حد سے زیادہ نرم ہونا نقصان دے جاتا ہے… جس تار میں کرنٹ نہ ہو لوگ اسے ہاتھوں سے نہیں منہ سے بھی چھیل دیتے ہیں… اس لیے خود کو اتنا مضبوط بنا لو کہ لوگ حد میں رہنا سیکھ جائیں… 🖤🔥 #attitude #selfrespect #strongpersonality #realtalk #urduquotes