@saqi.writes852: بانو آپا کہتی ہیں... زندگی میں ایک ایسا شخص ضرور ہوتا ہے، جس سے ہم بے جھجھک ناراض ہو جاتے ہیں۔ کیونکہ دل کو یقین ہوتا ہے، کہ وہ ہمیں ہر حال میں منا لے گا۔ یہ ناراضی محبت کی کمی نہیں، بلکہ اعتماد کی ایک خاموش زبان ہوتی ہے۔ جہاں اپنائیت ہوتی ہے، وہاں شکوے بھی بے خوف ہو کر کیے جاتے ہیں۔ اللہ ہر کسی کو ایسا مخلص رشتہ عطا فرمائے، جو ناراضی میں بھی ساتھ نہ چھوڑے۔ 🤍