*اس قدر کشش ہے تمہاری آنکھوں میں جاناں!*
*اگر ہم تم ہوتے تو خود سے عشق کر لیتے 🥲*
2026-07-12 05:16:54
10
★DR ᭄AQ★࿐ :
عشق میں انسان اکثر اندھا ہو جاتا ہے، اسے محبوب کی ہر ادا خوبصورت اور ہر بات درست لگنے لگتی ہے۔ وہ اپنی خوشیوں سے زیادہ دوسرے کی خوشیوں کا خیال رکھتا ہے، اور کبھی کبھی اسی محبت میں اپنی ذات، اپنی عزت اور اپنے سکون تک کو بھلا دیتا ہے۔ مگر سچا عشق وہی ہے جو انسان کو سنوارے، گرائے نہیں؛ وفا سکھائے، خودداری نہ چھینوائے۔
🍂🥺🖤
2026-07-12 05:48:40
6
S G Khan :
Sachi ,ÀAAAAAAAA
2026-07-12 05:40:12
5
To see more videos from user @26itz_mahirajput, please go to the Tikwm
homepage.