@talhaa.officiall: 𝙁𝙧𝙤𝙢 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙘𝙤𝙣𝙩𝙖𝙘𝙩 محبت اگر صرف شکل و صورت تک محدود ہو تو وہ زیادہ دیر نہیں چلتی، کیونکہ حسن وقت کے ساتھ بدل جاتا ہے۔ سچی محبت چہرے سے نہیں، کردار، احساس، وفاداری اور دل کی خوبصورتی سے ہوتی ہے۔ پسند آنکھوں کو متاثر کرتی ہے، مگر محبت روح کو سکون دیتی ہے۔ جو انسان صرف حسن کا قائل ہو، وہ شاید پسند کرنا جانتا ہو، محبت نہیں۔ کیونکہ محبت وہی ہے جو بدلتے وقت، بدلتے حالات اور بدلتی عمر کے باوجود ایک ہی دل کا ساتھ نبھائے۔ #foryou #foryoupage #viral #1millionaudition #unfrezzmyaccount @TikTok @TikTok Pakistan