@dailyqudrattv: اختر مینگل کا پشتون قیادت سے گلہ ، بلوچوں کے مشکل وقت میں ہماری نظریں پشتونوں پر تھیں مگر کوئی نہیں آیاآج ہم آپ کے دکھ اور غم میں آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، سردار اختر مینگل کا سانحہ زیارت کیخلاف کوئلہ پھاٹک پر دھرنے سے خطاب #AkhtarMengal #KoilaPhatak #Balochistan