بات اسل می یہ ہے کے ہمارے دشمنو نے ہمارے اندر زہر بھر دیا ہے اب ہم أپس می ہی لڑکر مرے گے ان کو ہمے مارنے کی ضرورت ہی نہی ہے ہم سب سے پہلے مسلمان ہے باقی زاتے پاتے بعد می ھے اور یہ کوئ بڑی بات نہی ہے ہم خود بلوچ ہے ہماری شادی اعوان کاسٹ می ہوئ ہے ہمارے نانا جان کے بھائ ان کی شادی أرائ کاسٹ می ہوئ ہے ہمارے گائو کے نمبر دار ان کی شادی جٹ کاسٹ می ہوئ ہے اب ہم ان باتو کو لے کر کسی کو نیچا دیکھاۓ یہ مسلمان کی توہین کرنے جیسا ہے اس لیے یہ سب ہم مسلمانو کے لیے اچھا نہی ہے
2026-07-19 19:01:06
2
Hassan Askani :
Nika Kiya ha zina nhi
2026-07-23 07:59:29
0
Pakistan I love you :
mashallah
2026-07-23 11:09:42
0
Muhmmod Ali Brohi :
2026-07-23 11:22:04
0
To see more videos from user @punjabzindaabad1, please go to the Tikwm
homepage.