Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@ellinorish_:
Ellinorish
Open In TikTok:
Region: AX
Saturday 11 July 2026 18:56:02 GMT
534
129
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ellinorish_, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Keben, Nandi County
Dil ki Yeh Khamoshi🔥🎧🕊️🌸❤️🔥🦋🥀🫀#request #repost #aesties_video #lyrics_songs #unfreezemyaccount
💥🦔 #sonic #meme #🦔
#PUBGMOBILE #PUBGMWOW #ZombieTower
غرور تھا مجھے اپنی ہنسی پر، اپنی مستی، اپنی بےفکری پر، میں وہ لڑکی تھی جو کہتی تھی، "کوئی نہیں جو مجھے رُلا سکے اس دنیا پر۔" میں نے درد کو کہانی سمجھا، اور آنسوؤں کو کمزوری جانا، ہر دکھ کو ہنسی میں ٹال کر، میں نے خود کو ہمیشہ مضبوط مانا۔ میرے لہجے میں اک ضد سی تھی، دل میں خودداری بسی ہوئی، یہ یقین تھا مجھے ہر لمحہ، میں کسی کے لیے نہیں رونے والی۔ پھر تم آئے میری دنیا میں، خاموشی سے، جیسے خواب کوئی، تمہاری باتوں میں وہ تاثیر تھی، جو بدل دے تقدیر بھی کسی کی۔ پہلے پہل تو میں ہنستی رہی، تمہیں بھی بس ایک قصہ سمجھا، مگر دل نے چپکے سے مان لیا، کہ تمہیں ہی اپنا سب کچھ سمجھا۔ وہ دل جو کسی کا ہوا نہ تھا، آج تمہارے نام ہو گیا، میں جو خود سے بھی جیتی تھی کبھی، تمہارے سامنے ہار گئی۔ پھر ایک دن یوں ہوا، تم نے خاموشی کو اوڑھ لیا، میرے سوالوں کو چھوڑ کر، اپنا راستہ کہیں اور موڑ لیا۔ اور وہی میں، جو کہتی تھی، کہ کوئی مجھے رُلا نہیں سکتا، تمہاری محبت کے آگے، اپنا ہر دعویٰ ہار بیٹھی۔ تین دن کیا، ہر لمحہ روئی ہوں، تمہاری یاد میں ٹوٹتی رہی، میرے غرور کی ہر دیوار، تمہاری جدائی سے بکھرتی رہی۔ نہ نیند نے آ کر ساتھ دیا، نہ دل کو کہیں سکون ملا، تمہاری ایک جھلک کی خاطر، میں نے خود کو ہی کھو دیا۔ اب جو آئینہ دیکھتی ہوں، تو خود سے سوال کرتی ہوں، کیا وہی لڑکی ہوں میں، جو کبھی کسی سے نہ ڈرتی تھی؟ محبت نے سکھا دیا مجھ کو، کہ مضبوطی بھی بکھر جاتی ہے، اور وہ لڑکیاں جو ہنستی رہتی ہیں، وہ بھی چپکے سے رو جاتی ہیں۔ اب اگر کوئی پوچھے مجھ سے، "کیا کوئی تمہیں رُلا سکتا ہے؟" میں ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ کہوں، "ہاں… وہ جسے تم دل سے چاہو، وہی سب سے زیادہ رُلا جاتا ہے۔"🫠❤️🩹💯 علیزے❤️# #viraltiktoonthisday #unfreezemyacount #viraltiktok @zohaib_warriach @✨افتیازی وڑائچ✨ @چوہدری شہریار وڑائچ ✨
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy