ماں، تیرے جانے کے بعد دل نے بہت بار ہار مان لی،
مگر کچھ رشتے تھے جن کے لیے سانسیں چلتی رہیں۔ 😭
2026-07-23 07:46:33
5
رضوان عباسی 646🔥💯 :
ماں باپ کے بغیر کوئی اپنا نہیں😭😭
2026-07-12 05:26:23
4
فیصل خان نیازئی🍁 :
💔
زندگی میں ہر انسان پر آزمائشیں آتی ہیں۔ کبھی اپنے بچھڑ جاتے ہیں، کبھی حالات ساتھ نہیں دیتے، اور کبھی دل ٹوٹ جاتا ہے۔ مگر یاد رکھیں، صبر کرنے والا کبھی خسارے میں نہیں رہتا۔ اللہ تعالیٰ ہر آنسو، ہر تکلیف اور ہر خاموش دعا کو جانتا ہے۔
صبر کا مطلب ہار مان لینا نہیں، بلکہ اللہ پر بھروسا رکھتے ہوئے ثابت قدم رہنا ہے۔ یقین رکھیں کہ ہر مشکل کے بعد آسانی ہے، اور ہر اندھیری رات کے بعد روشن صبح ضرور آتی ہے۔
"بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔" (سورۃ البقرہ: 153)
اللہ تعالیٰ ہمیں ہر حال میں صبر، حوصلہ اور اپنے فیصلوں پر راضی رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-07-12 02:19:27
5
Habib Baloch :
Wash 😭😭😭
2026-07-17 06:42:16
1
🇯 🇺 🇹 🇹 :
تاحشر تیری دید کو ترسیں گی یہ آنکھیں ماں😭 ؛؛؛؛
میرے دل کو تیری جدائی کا وہم و گمان بھی نہ تھا۔۔۔۔!!