@educationbymaqsood: 🚨 دوستو! ڈرنے کا نہیں، جاگنے کا وقت آ گیا ہے۔ سب دوست اس آواز میں شامل ہوں۔ اپنے بہتر مستقبل کے لیے آج ہی قدم اٹھائیں، کیونکہ اگر آج آواز نہیں اٹھائی گئی تو کل یہ مسئلہ آپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔ خاموشی کبھی مسئلوں کا حل نہیں بنتی۔