@abidkamal6065: 'میں پنجاب سے تعلق رکھتا ہوں لیکن مجھے عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت سے متعدد بار ملنے کا موقع ملا۔ اے این پی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کیونکہ اجمل خٹک، اسفند یار ولی سمیت دیگر سے ملاقات کا موقع ملا. خان ولی خان پاکستان کے بارے تحفظات رکھتے تھے یا پنجابی تعصب رکھتے ہیں لیکن ان سے مل کر یہ لگا یہ ان کی پاکستانیت پر شک نہیں ہوسکتا۔ ہماری غلطی ہے کہ خان ولی خان کی باتوں پر عمل ہی نہیں کیا۔ اگر اے این پی کی قربانیاں نہ ہوتیں تو خیبر پختون خواہ پاکستان کا حصہ نہ ہوتا۔ ہمیں ان لوگوں کو یاد رکھنا ہوگا۔ جنرل مشرف کے دور کے اغاز پر خان عبدالولی خان سے ملا تو انہوں نے کہا مشرف کیوں آیا ہے؟ انہوں نے کہا کہ یہ تالیبان سے لڑے گا اور بھارت سے تعلقات اچھے کرے گا۔ وہ دنیاوی ولی اللہ تھے۔ بشیر بلور بہت جرت مند انسان تھے۔ کاش ہم پاکستانی بشیر بلور جیسا حوصلہ اوع مورال و جرات رکھیں کہ اپنے وطن کےلیے جان بھی قربان کر سکیں۔' لاہور پریس کلب میں عوامی نیشنل پارٹی پنجاب کے زیر اہتمام امن کانفرنس سے سنیئر صحافی سہیل وراۂچ کا خطاب #RememberingMaulanaKhanZebHaroonBilour#امن #Anptheyonlyhope🚩🚩🚩🚩 #viraltiktokvedio #10millonviews #foryou #ShtamanaPakhtunKhwa #