@engr.syed.usman: گلستان جوہر ٹاون متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام بلاک 17 (سٹی بیکری) پر عزم الشان پارٹی پرچم کی رونمائی کی گئی جس میں گلستان جوہر ٹاون کے زمہ داران اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔۔۔ ۔ ۔ ۔ #MQMPakistan #Fyp #viral #trending #tiktok