@mrrajpoot0075: caption👇💗 مجھے محبت کے علاوہ کچھ نہیں آتا اگر تم میرے کسی مصروف ترین دن میں بھی میرے پاس آؤ تو میں اپنے سارے ضروری کام چھوڑ کر صرف تمہیں دیکھنا پسند کروں گا کیونکہ تمہاری موجودگی میرے ہر کام سے زیادہ اہم لگتی ہے تم سے بات کرنے کے چند لمحے پورے دن کی تھکن بھلا دیتے ہیں اور تمہاری ایک مسکراہٹ میرے بکھرے ہوئے دن کو سنوار دیتی ہے محبت شاید یہی ہوتی ہے کہ انسان ہزار مصروفیتوں کے باوجود اپنے پسندیدہ شخص کے لیے وقت نکال ہی لیتا ہے...🖤 #sherosehn #fypシ゚viral🖤tiktok #HeartTouching #foryoupage❤️❤️ #DeepWords