@arifkhansk10: مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے مرکزی چیئرمین مشر صادق خان اچکزئی نے کہا کہ بلوچستان میں اس وقت حالات انتہائی مخدوش ہو چکے ہیں آج ھمارے سامنے معصوم اور بے گناھوں کی میتیں پڑی ھوئی ہیں۔ وزیراعظم کو دھرنے میں آکر متاثرین کی بات سننی چائیے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ھفتہ کی شام کوئلہ پھاٹک پر منعقدہ زیارت کے شہداء کے دھرنے سے خطاب کرتے ھوئے کیا۔ قبل ازیں صادق خان اچکزئی نے ایک بڑے ریلی کی قیادت کرتے ھوئے دھرنے میں شرکت کی۔ ریلی میں سینکڑوں کارکن شریک تھے۔ صادق ادوزئی نے کہا کہ موجودہ حالات میں پشتون اور بلوچ لیڈر شپ اپنا حقیقی اور عوام کے امنگوں کے عین مطابق کردار ادا کریں۔ کیونکہ اس وقت قوم غم میں ڈوبی ھوئی ھے۔گوادر سے لے کر ژوب تک بلوچستان جل رہا ہے میں ذمہ داروں کو کہنا چاہتا ھوں کہ اپنی ذمہ داری کو پوری کریں۔ اور پرامن حالات کے لئے عملی کردار ادا کریں۔ ہم مظلوم عوامی تحریک پاکستان کی جانب سے سانحہ ھنہ اوڑک اور سانحہ زیارت کے دل خراش اور دردناک واقعات کی پرزور اور شدید مذمت کرتے ہیں اور ہم شہدا کے غمزدہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور یہ مطالبہ کرنا چاہتے ہیں زیارت شہداء کے دھرنے کے مطالبات جو حکومت کے سامنے رکھے گئے ہیں وہ بلا تاخیر اور فی الفور تسلیم کیا جائے۔ #مشر_حاجی_صادق_خان_اچکزئی ❤️ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #kannywoodcelebritieskbeautifulactrestoday #reelsviralシ #ahsanullahbadizai #BestPhotographyChallengeiographyc

Arif Khan SK
Arif Khan SK
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 11 July 2026 20:31:52 GMT
1219
161
0
5

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @arifkhansk10, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About