@rizvisyed372: ناکامی رکاوٹ اور بندش ختم ہونے کے لیے۔ يَا فَتَّاحُ يَا وهَّابُ يَا مُجِيبُ يَا كَرِيمُ يَا غَنِيُّ يَا بَاسِطُ يَا نَافِعُ يَا رَزَّاقُ يَا قَادِرُ يَا قَوِيٌّ يَا وَاسِعُ يَا رَؤُوفٌ يَا لَطِيفُ يَا مُعِزُّ يَا حَمِيدُ يَا رَبُّ يَا مَالِكُ يَا حَفِيظٌ يَا وَكِيلُ امَجِيدُ ہر جائز مقصد شادی میں رکاوٹ ' پسند کی شادی کسی کو منانہ ہو کسی پریشانی ' بچوں کی شادی ' رزق میں برقت کسی بھی کام کے لئے رات کو تنہائی میں بیٹھ کے 200 بار پڑھیں اول آخر 14 درود پڑھیں اور اپنی دعا مانگے انشاء اللہ جلد دعا قبول ہوگی اجازت کے لئے فالو کریں اور کمینٹ میں اللہ اکبر لکھیں #tiktok #viral #islamic_video #unfrezzmyaccount #foryoupage