میں نے بھی حفظ میں اپنی زندگی برباد کردی ہے لیکن اب عقل آگئی ہے اور ابھی ایک پارہ بھی یاد نہیں ہے😅
2026-07-29 19:29:55
4
M Ashfaque Rajput :
والدین کے لیے تاجِ وقار: بریدہ اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے قرآن پڑھا، اسے حفظ کیا اور اس پر عمل کیا، تو قیامت کے دن اس کے والدین کو نور کا تاج پہنایا جائے گا جس کی روشنی سورج جیسی ہوگی، اور انہیں ایسے دو جوڑے (لباس) پہنائے جائیں گے جن کی قیمت دنیا کی تمام کائنات بھی نہیں ہوسکتی۔“ (مسند احمد: 22950، المستدرک للحاکم: 1/756) [1]
مہربان فرشتوں کی صحبت: عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قرآن کا ماہر (حافظ و قاری) بزرگ اور معزز فرشتوں کے ساتھ (سفرا البررۃ الكرام) ہوگا، اور جو شخص اٹک اٹک کر قرآن پڑھتا ہے اور اسے اس پر مشقت ہوتی ہے، اس کے لیے دو اجر ہیں۔“ (صحیح مسلم: 798)
۔
2026-07-28 08:57:41
5
M ALI :
لگتا اس عوام اور قوم کو آہستہ آہستہ سمجھ آنی شروع ہوگی ھے
2026-07-20 09:23:26
12
Shad Khattak :
قرآن مولوی کی نہیں۔ اللہ کی کتاب ھے ۔ قرآن کے حافظ کا اللہ کے بڑا درجہ ھے۔
2026-07-31 06:06:57
1
kulkulaat :
Bohot qeemati naseehat,
Aala, jazaka Allah khair
2026-07-29 09:00:29
1
gulamhussain :
ماشاءاللہ کروڑوں فیصد درست بات ہے
2026-08-05 07:07:42
1
yaseen khanHajiyaseen Khan :
سو فیصد درست فرما رہیے ہیں
2026-07-30 05:52:47
3
Sher Zada Khan :
آپ کی سوچ بہت اچھی ہے اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دیں
2026-07-12 08:44:58
9
NorthPartGBHNZ :
بہت ہی زبردست بیان بلکل حقیقت❤️
2026-07-14 20:29:27
5
❤️ ARK X0USAFZAI ❤️ :
agreed 👍
2026-07-14 13:14:03
2
sehran :
right great sir so good wrs 💕
2026-07-14 11:17:34
2
zoobi!! :
exactly ..well done
2026-07-28 18:27:35
2
Fine Tech :
1000 % agree
2026-08-03 08:55:18
1
Kstvofficial :
absolutely right
2026-07-29 09:16:14
2
gulamhussain :
رسول اللہ نے مدارس مسجدوں قبرستان حکومت کے حوالے کی ہیں تحقیقات کریں
2026-08-05 07:06:18
1
Muhammad Hussain :
❤️bilkol
2026-07-28 23:47:23
1
ijaz artist :
correct
2026-07-24 16:02:14
2
naweedshaikh02 :
I'm totally agree with you 💯
2026-07-25 21:54:25
2
Niazi-prüfinspector :
آپ پاکستان میں رہ کر سچ بولتے ہیں اپنا خیال رکھا کریں