@sulaimanshaajiz: تازہ ترین لاہور قصور جلسہ میں مظلوم کی اواز مولانا فضل الرحمن صاحب 😢💔پھر کہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب مظلوم عوام کے لیے آواز نہیں اٹھاتے مگر تم نے کبھی غیر جانبداری سے ان کی بات سنی ہی کب ہے؟ مولانا فضل الرحمٰن صاحب ہمیشہ مظلوم کے ساتھ کھڑے رہے ہیں کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے افسوس کہ تم نے اپنی قیادت سے آج تک یہ سوال نہیں کیا کہ یہ ظلم کیوں ہو رہا ہے حقیقت یہ ہے کہ تمہارے نزدیک جواب دہی صرف دوسروں کے لیے ہے اپنی قیادت سے سوال کرنے کی ہمت نہیں۔ #ajiz #viralvideomytiktokpleasehelpmee #جمعیت_ایک_نظریہ_ہے_اپنالیجئے #fypシシ゚viral☆♡💯youhシ゚viral
الحمدللہ جمعیت علمائے اسلام نے بہادری کی تاریخ رقم کی ھے٫٫
حکومت پنجاب کی پوری کوشش تھی کہ یہ پروگرام نہ ہو
مگر جمعیت علمائے اسلام نے پوری جرات کے ساتھ امت مسلمہ کی ترجمانی کرکے امت مسلمہ کا سر فخر سے بلند کیا ھے٫٫
اللہ تعالیٰ قائد جمعیت کو سدا بہار رکھے٫٫
2026-07-12 03:44:13
28
Abdul wadood :
مولانا صاحب سلامت رہو 💐🥰🥰🥰🥰
2026-07-12 04:49:44
14
Syed*M*Haroon :
واہ مولانا واہ ✅✊👍☝️
2026-07-14 15:20:00
2
Yasinullah :
اللہ ہمیشہ خوش رکھے مولانا صاحب
2026-07-12 06:53:30
7
Muhammad Riaz 🇵🇰♥️🇴🇲 :
🌹🌹
2026-07-12 02:06:04
4
Nisar khan bj :
حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کو سچ بولنے پر سلوٹ
2026-07-14 17:53:45
0
SABGUT KHAN :
نارہ مولانا فضل الرحمن ❤️
2026-07-14 16:43:41
0
Shahab Afridi :
❤️
2026-07-12 03:47:15
3
✨Abdul hafeez💔💞 :
💙
2026-07-12 05:35:00
2
MUSKAN KHAN :
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
یہ واحد شخصیت ہے کہ اجکل تمام امت مسلمہ کی قیادت کر رہا ہے تمام علماء کرام اس پر متفق ہے اس کی سیاست اور بصیرت پر کیونکہ اللہ تعالی نے ایسےکمال سے نوازہ ہے کہ اجکل شاید کسی اور عالم میں نہیں مل سکتے ۔۔۔کسی جمھوری لیڈر میں جرائت نہیں کہ اس پر کرپشن ثابت کرے بس صرف بھونکتے ہے اگر کسی میں دم ہے تو دلیل کیساتھ اس پر ثابت کرو لیکن ایسا شخص نہیں ہے کہ اس کیساتھ دلایل کے میدان میں گفتگو کرے ۔۔۔دوسرا بات یہ ہے کہ الحمد لله میں ایسا لیڈر پر فخر کرتی ہوں✊ کہ اس کا باپ عالم ہے خود عالم ہے بھائی بھی عالم ہے بیھٹے بھی عالم ہے بیٹیاں بھی اللہ تعالی نے علم سے نوزا ہے علم سے بڑا دلیل ھو نہیں سکتا ۔۔۔۔اگر اس کے ساتھ جو لوگ اختلاف کرتے ہے وہ صرف عناد ہے اور کچھ نہیں ۔۔۔۔لیکن یہ پریشانی کی بات نہیں ہے کیونکہ کسی کے پاس دلیل نہ ہو الزام لگاتے ہو اللہ تعالی ان لوگوں کو ھدایت دے ۔۔۔۔علماء کی قدر علماء سے پوچھو بس یہاں جملہ کافی ہے۔۔۔
چے پہ قدر دے پوھیگو ھغہ مونگ یو
دہ بے قدرو نہ گیلہ دہ قدر مہ کڑہ۔
اُختِ عبد اللّٰه @highlight
2026-07-11 21:56:50
14
romee :
صرف تقریر ھے بس
2026-07-12 06:02:41
0
Abdullah PTM :
بي شعورو ده شعور ژبه شروع کړه
.
.
ډيرو خلکو ده منظور ژبه شروع کړه 🥰
2026-07-15 17:32:23
0
freedom8040 :
May God destroy all those who make the Pashtun cry.
2026-07-15 18:58:14
0
👑 Queen Angel 😇💕 :
🥰🥰🥰
2026-07-12 04:59:52
3
Farooq birohi :
🌹🌹🌹
2026-07-12 04:53:48
2
𝙊𝙧𝙖𝙠𝙯𝙞𝙖 𝙂𝙖𝙢𝙞𝙣𝙜🤞 :
😢😢😢😢😢😢😢😢😢
2026-07-12 05:29:00
2
Haibat Kakar Essakhail :
❤️❤️❤️
2026-07-12 05:34:01
2
To see more videos from user @sulaimanshaajiz, please go to the Tikwm
homepage.