@✨️🫶🫣؛؛:لوگ کہتے ہیں وقت سب کچھ سکھا دیتا ہےمگر وقت صرف سکھاتا نہیں بہت کچھ چھین بھی لیتا ہےکچھ خواب کچھ لوگ کچھ رشتے اور وہ معصوم سا یقین کہ ہر اپنا ہمیشہ اپنا رہے گا پھر ایک دن انسان خاموش ہو جاتا ہے نہ اس لیے کہ اُس کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہوتا بلکہ اس لیے کہ وہ سمجھ جاتا ہے کہ ہر شخص اس کے درد کو سمجھنے کی صلاحیت نہیں رکھتا عجیب بات ہے ہم پوری زندگی لوگوں کو خوش رکھنے میں گزار دیتے ہیں اور آخر میں احساس ہوتا ہے کہ سب سے زیادہ نظر انداز ہم نے خود کو کیا تھا شاید زندگی کا سب سے کڑا سبق یہی ہے کہ ہر ساتھ ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتاہر وعدہ نبھایا نہیں جاتا اور ہر وہ شخص جو ہمیں اپنا لگتا ہےآخر تک اپنا رہ بھی نہیں جاتا پھر انسان شکایتیں چھوڑ دیتا ہے کیونکہ کچھ حقیقتیں آنسوؤں سے نہیں خاموشی سے قبول کی جاتی ہیں..!
2026-07-12 14:52:01
16
Fatima04 :
jin sa muhbt ho usa blok n kia jata
2026-07-16 20:37:01
7
Mahnoor queen 👑 :
Mai bhi apne number per measeg karti rahti ho khud ko kon kon karta hai ya 😅😅😅😂
2026-07-20 09:07:20
1
❤𓆩♔𓆪𝚑𝚎𝚎ℛ♔᭄🎀 :
niec sister😌
2026-07-13 15:40:34
8
No.Name🎀 :
😳
2026-07-13 04:21:16
12
princess🫀🫀 :
Sahi Kiya
2026-07-13 10:30:22
12
Noor fatima 🫰 :
sachii nikl gi Dil s💔😭
2026-07-17 10:09:32
2
💫Rabi💫 :
bilkul 😢
2026-07-15 07:08:59
2
Medical student 🩺🧪🧫🔬 :
hooo 🥹
2026-07-16 03:44:16
1
@1236h20 :
2026-07-13 12:34:45
7
Niayz off A N :
پھر یوں ہوا کہ میں نے اس کو بھی جانے دیا جس کے جانے سے میری جان جاتی تھی 😔😔😔😔😔😔😔
2026-07-16 17:34:30
2
M Mossa :
2026-07-13 15:57:02
2
To see more videos from user @its_just_mano053, please go to the Tikwm
homepage.