@sahibwrites21203: #creatorsearchinsights #tiktoktips #fypstrategy #contentgrowth #viralhacks ، مگر آج زندگی نے اس کے ہر لفظ کا مطلب سمجھا دیا ہے۔ ماں جیسا بے غرض پوچھنے والا کوئی نہیں ہوتا۔ وہ خود بھوکی رہ سکتی ہے، مگر اولاد کا حال ضرور پوچھتی ہے۔ اس کے بعد دنیا ساتھ تو دیتی ہے، مگر ماں جیسی فکر کوئی نہیں کرتا۔ ماں کی دعائیں، اس کی آواز اور اس کی محبت زندگی کی سب سے بڑی نعمت ہیں۔ اللہ ہر ماں کو سلامت رکھے، اور جو اس دنیا سے جا چکی ہیں، ان کی کامل مغفرت فرمائے۔ آمین