@hasnain.majnu7: سجادہ نشینِ آستانۂ عالیہ حضرت پیر شاہ صاحب۔ الحمدللہ، آج میرے پیر و مرشد حضرت پیر سید شعیب الحسن بخاری عرف بھورل سائیں نے موضع چھمب کلیار، کھو شریف والا میں نمازِ جنازہ ادا فرمائی۔ بعد ازاں اپنے مریدین سے ملاقات فرمائی، ان کے غم میں شریک ہوئے، اظہارِ تعزیت کیا اور مرحوم کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے مرشدِ کریم کو سلامت رکھے، ان کے فیوض و برکات میں اضافہ فرمائے اور مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🌹