@siyahkhuwab: میں تم سے معافی مانگ رہا تھا، حالانکہ مجھے آج تک معلوم نہیں کہ میری غلطی کیا تھی۔ میری ساری فکر صرف اتنی تھی، کہ کہیں تمہیں کھو نہ دوں۔ میں اپنی انا بھی بھول گیا تھا، صرف اس رشتے کو بچانے کے لیے۔ مگر شاید میری محبت ہی میری سب سے بڑی غلطی تھی۔ تم جیت گئی، میں خاموش ہو گیا۔ اور کچھ رشتے یوں ہی خاموشی میں ختم ہو جاتے ہیں، مگر ان کا درد عمر بھر باقی رہتا ہے۔
same mere yhi condition hy men bhi chup hon or ab sb khtm hoty nzr arha hy
2026-07-13 18:06:23
0
,💧 🥀 بتے 🥀 آنسو 🥀 💧 :
غرور کی دیوار جب دلوں کے بیچ آ جائے،
تو محبت بھی خاموشی اوڑھ لیتی ہے۔
— مجروحؔ 🖋️
2026-07-12 15:52:13
4
hassni :
♥:کچھ انتظار ایسے ہوتے ہیں 😢😢
جن میں شام نہیں عمر گزر جاتی ہے
2026-07-13 12:08:08
2
RASHID K K 164 @ :
🔥🔥🔥🔥❤️🔥❤️🔥💔💔💔
2026-07-13 08:11:30
1
『🇵🇰 Wᴀᴛᴀɴ Wᴀʟᴀ 🇵🇰』 :
یار کی جدائی نے مسکرانا تو سکھا دیا، مگر دل سے ہنسنا چھین لیا۔ 💔 جدائی کا دکھ وہی جانتا ہے، جس نے کسی اپنے کو دل سے چاہا ہو۔ 🥀 وہ دور ہے، مگر ہر دھڑکن آج بھی اسی کے نام ہے
2026-07-13 17:52:06
1
eesha :
wah g Kya baat he ,khamoshi achi he phir to😒
2026-07-12 09:21:38
0
Malik Malik :
شاید میری بھی یہی کیفیت ہے
2026-07-13 12:08:15
1
makhdoom :
or jin ky pas wo malic hoth ha to pir tumarh malic tum ko sabr sy kam lynay ka hukam dyth ha or pir agy🥰🥰🥰🥰♥️♥️♥️👌👌👌👌
2026-07-13 19:53:47
0
🌹❤️دل کا بادشاہ (ملک)❤️🌹 :
دل روتا ہے ایسی بات پی جو بات نہ کی ہو اور اس کی سزائے ملا رہی ہوں 🥺🥀🥺
2026-07-13 04:28:35
1
𝐬ʰ᭄Hamza :
کاش یادوں کو بھی رخصت کیا جا سکتا، جیسے لوگ ایک دن خاموشی سے چلے جاتے ہیں۔
*خدارا میرے ذہن سے نکل جاؤ، کیونکہ تمہاری یاد میں اب خود کو کھوتا جا رہا ہوں۔* 😭🙏
2026-07-12 13:26:28
2
rabia :
right
2026-07-13 10:59:38
0
Sangat :
"کچھ خاموشیاں لفظوں سے زیادہ درد سنا دیتی ہیں۔ بعض اوقات انسان اپنی پوری وفاداری کے باوجود صرف غلط فہمیوں کی نذر ہو جاتا ہے۔ اللہ ہر ٹوٹے ہوئے دل کو سکون اور ہر بچھڑے ہوئے رشتے کو بہترین انجام عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤍"
2026-07-13 18:54:10
0
❤Àsma Baíóch🥰★✿ :
"میں انتظار میں تھا کہ وہ رابطہ کرے گا، باولے! مگر وہ شخص تو کنارہ کر گیا۔
پہلے پہل تو مجھے یقین ہی نہیں آیا کہ جس شخص کے لیے میں نے اپنی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائے، اپنی نیندیں قربان کیں، اپنی خوشیوں کا گلا گھونٹ دیا، وہی ایک دن مجھے یوں خاموشی کے حوالے کر دے گا۔ میں ہر صبح یہ سوچ کر جاگتا تھا کہ شاید آج اس کا پیغام آئے گا، ہر رات موبائل کی اسکرین کو آخری بار دیکھ کر سوتا تھا کہ کہیں وہ لوٹ نہ آیا ہو۔
وقت گزرتا گیا، مگر اس کی خاموشی پہلے سے زیادہ گہری ہوتی گئی۔ میں نے خود کو ہزار بہانے دیے، کبھی کہا شاید وہ مصروف ہوگا، کبھی کہا حالات نے اسے مجبور کر دیا ہوگا، مگر حقیقت یہ تھی کہ جو انسان دل سے اپنا ہو، وہ خاموش رہنے کے ہزار بہانے نہیں ڈھونڈتا، بلکہ ایک لمحہ نکال کر حال ضرور پوچھ لیتا ہے۔
پھر ایک دن احساس ہوا کہ میں ایک ایسے دروازے پر دستک دے رہا تھا جو بہت پہلے بند ہو چکا تھا۔ میں نے خود کو سنبھالنا شروع کیا، مگر کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو بھر تو جاتے ہیں، مگر ہر بار کسی یاد کی ہوا چلتی ہے تو پھر سے رسنے لگتے ہیں۔
اب نہ کوئی شکوہ باقی ہے، نہ کوئی گلہ۔ بس ایک خاموش سی دعا ہے کہ جس بےرخی کا دکھ مجھے ملا، وہ کسی اور کے نصیب میں نہ آئے۔ کیونکہ انتظار صرف وقت نہیں لیتا، یہ انسان کے خواب، مسکراہٹ، نیند، سکون، اور کبھی کبھی جینے کی وجہ بھی ساتھ لے جاتا ہے۔
آج بھی اگر کوئی پوچھ لے کہ سب سے مشکل کیا تھا، تو میں یہی کہوں گا... کسی کا چلے جانا نہیں، بلکہ اس امید کے ساتھ زندہ رہنا کہ شاید وہ واپس آ جائے۔ مگر آخر میں سمجھ آ ہی گیا کہ کچھ لوگ محبت کی کہانی مکمل کرنے نہیں آتے، وہ صرف ہمیں ادھورا چھوڑ کر یہ سکھانے آتے ہیں کہ ہر اپنا، ہمیشہ اپنا نہیں رہتا۔**
Bawla-Baba
2026-07-13 17:29:09
2
Umar Bobi :
پھر یوں ہوا راستے یکجا نہیں رہے
وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست
2026-07-13 18:50:37
0
Khalid Hussain bhati :
بہت شکریہ جناب
2026-07-12 15:54:15
1
hamidsultam :
wa Kiya bat ha Jan jee wa 😭😭😭😭😭😭😭😭
mashallha mashallha
ap ka dimag Kiya bat ha
2026-07-13 04:10:42
0
Rahmat Ali afghan۔H :
2026-07-13 19:08:07
0
........... :
same
2026-07-12 13:12:32
0
Mujahid Basra :
😳😳جی ہاں بالکل درست فرمایا
2026-07-12 13:26:58
0
muhabbat be wafa :
2026-07-12 19:01:16
0
makhdoom :
no no dost is time my wo malun ny tumary Dil or us tumari jan kay Dil may wsswssy pa pa ky tum ko us risty say judh karth ha mlun logo or us my bure nazr bi ha zarh socho logo 🥰🥰🥰🥰♥️♥️♥️👌👌👌is my bi imtyhan ha
2026-07-13 19:50:37
0
♥️♥️♥️Zahid khan ♥️♥️♥️ :
yr is me insa na mar Sakta Hy na ji Sakta Hy
2026-07-12 16:57:23
0
Sikandar Ali :
🥰🥰🥰
2026-07-12 04:59:16
0
To see more videos from user @siyahkhuwab, please go to the Tikwm
homepage.