@jerry_butterfly6: اگر آپ کے بُرے رویے 🍂🥀آپ کی گالیاں سن کے بھی کوئی ساتھ ہےبنا کسی مطلب کے تو اُسے پاگل نہ سمجھے 😊یہ پیار کرنے والے بڑی مُشکل سے ملتے ہیں اُن کے جزبات سے کھیل کے بار بار اذیت دے کہ آزمائے نہی انہیں کیوں کہ شدت سے محبت کرنے والے جب راستہ بدلتے ہیں نہ تو پھر پلٹ کہ بھی نہیں دیکھتے🖤🥀🍂 وقت پہ کسی کی قدر کرنا سیکھ لیں کیوں کہ محبت جتنی بھی ہو مسلسل بے قدری سے دم تور دیتی ہے 💯🍂🥀 . . . #deepthoughts #🦋🦋 #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡ @TikTok