@a..b.256: *رہبرِ شہید کی آخری آرام گاہ* یہ وہ مقام ہے جہاں رہبرِ شہیدِ انقلاب اور انکے شہید اہلِ خانہ نے دنیاوی سفر کی آخری منزل پائی۔ *اب ہر سلام، ہر فاتحہ اور ہر بےقرار دل کی دعا اسی مقام پر آکر ٹھہرے گی۔*💔💔 *📍حرمِ مطہرِ رضوی | رواق دارالذکر* #CapCut #imamaliع #imamhussainع #imamrazaع #imammehdiع @tiktok creators @🦋