@janan7_72: کچھ لوگ ہماری زندگی میں سبق بن کر آتے ہیں، اور کچھ دعا بن کر۔ فرق صرف اتنا ہے کہ سبق ہمیں مضبوط بنا دیتا ہے، اور دعا ہمیں جینا سکھا دیتی ہے۔ اس لیے ہر گزرتے لمحے کا شکر ادا کرو، کیونکہ ہر چیز اپنے وقت پر ہی معنی رکھتی ہے۔ 🤍#fyp #foryyoupage #trend #karankhan