@nazeer.official786: "حضرت مریم (علیہا السلام)، حضرت خدیجہ (رضی اللہ عنہا)، حضرت عائشہ (رضی اللہ عنہا) اور حضرت آسیہ (علیہا السلام) — ان چاروں عظیم خواتین کی زندگی ہمیں سکھاتی ہے کہ کامیابی کا تعلق حالات کی سازگاری سے نہیں بلکہ اللّٰہ پر پختہ یقین اور صبر سے ہے۔ اپنی زندگی کی کمزوریوں اور محرومیوں کو اپنی طاقت بنائیے اور ہر حال میں حق کے راستے پر ڈٹے رہیں۔ لازمی شیئر کریں.. #IslamicStatus #WomenInIslam #MotivationUrdu #LifeLessons #urduquotes