@tiredsoul300: بچپن کے خوابوں میں جوانی بہت خوبصورت لگتی تھی 🥀🫶🏻 مگر حقیقت نے سکھا دیا کہ عمر تو بڑھ جاتی ہے، مگر سکون، معصومیت اور خوشیاں کہیں راستے میں بچھڑ جاتی ہیں۔ اب آئینے میں چہرہ تو جوان نظر آتا ہے، مگر دل وقت سے پہلے ہی بوڑھا ہو چکا ہے🤌🏻💔🙂 #viralvideo #foryoupage