@malikadeeliqbal786: عوامی شکایات پر نتھیا گلی اور ڈونگا گلی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی♦️ عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے معاونِ خصوصی برائے سیاحت و ثقافت، ملک عدیل اقبال نے نتھیا گلی اور ڈونگا گلی کا اچانک دورہ کیا اور جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران عدالتی احکامات کے باوجود جاری تعمیراتی کام پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر تمام غیر قانونی سرگرمیاں بند کروا دی گئیں۔ ملک عدیل اقبال نے اس موقع پر واضح کیا کہ قانون کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور کسی بھی دباؤ یا سفارش کو خاطر میں نہیں لایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ عدالتی احکامات کی خلاف ورزی، غیر قانونی تعمیرات اور گلیات کے قدرتی حسن و ماحول کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ معاونِ خصوصی نے متعلقہ اہلکاروں کی فوری معطلی، ذمہ دار افراد کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج اور قانون کے مطابق سخت کارروائی کی ہدایت بھی جاری کی۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ گلیات کے جنگلات، ماحول اور قدرتی حسن کا ہر قیمت پر تحفظ یقینی بنایا جائے گا تاکہ اس قومی ورثے کو آئندہ نسلوں کے لیے محفوظ رکھا جا سکے۔ #MalikAdeelIqbal #CMPK #ImranKhanPTI
ہم بھی اپ سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمارے بازار میں خیر اگلی بازار میں بھی ضرور ائیے گا اور وہاں کی عوام سے بات کیجئے گا اور پھر اپ کو سمجھ لگ جائے گی کہ اپ کے ادارے کیا کر رہے ہیں
2026-07-12 12:36:31
2
🔥SCS🔥 Succrss chaser star⭐ :
y 2nbr jagy ha
2026-07-12 09:17:53
1
Malik Dilshad :
sir aik visit pirsohawa Islamabad say towards karay Dino valley say pehlay road tota hoa Kisi b waqt sara toot jaiy ga trees ki cutting b bhoat ho rahi Hai is area may development karay Islamabad say buoat Nadeek Hai
2026-07-13 20:14:33
0
Romeo :
2,3 5 sal PTI teee Sir
2026-07-12 17:41:38
0
🫵Zäyân✌️Khân🫵 :
lease sub ki cancel kro illegal demolished kro
2026-07-14 06:57:26
0
Advocate High Court :
is ma investment karny walay ka kaya qasoor ha ya too jab nagsha approved ho Raha tha tab sohy huy thay ya ab mall banany k lehy ya dramay start kar dehay han
2026-07-12 09:24:16
0
S υ F Y I么 N,🫀❤️ :
❤️❤️❤️
2026-07-12 19:46:37
0
SARDAR ABDUL REHMAN 💫 :
❣️❣️❣️
2026-07-12 19:58:06
0
Muhammad riaz177 :
❤️❤️❤️
2026-07-12 20:25:49
0
جمیل بلوچ ✌️ :
👍👍👍
2026-07-12 21:17:49
0
Ghulam Murtaza :
🥰🥰🥰
2026-07-13 02:42:33
0
Ali Hassan :
❤️❤️❤️
2026-07-14 03:11:00
0
Murad mama :
🥰🥰🥰
2026-07-13 03:45:40
0
ijaz ul haq305 :
🥰🥰🥰
2026-07-12 05:43:01
0
To see more videos from user @malikadeeliqbal786, please go to the Tikwm
homepage.