@descent.graffi1129: اگر آپ بھی کم خرچ میں اپنے گھر کی دیواروں پر خوبصورت، مضبوط اور ٹائل جیسی شاندار فنش چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ اس ویڈیو میں مکمل طریقہ کار اور بہترین رزلٹ دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو آخر تک دیکھیں اور اپنے گھر کو ایک نئی، خوبصورت لک دیں۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور فالو for you #Rockwall #کرنا نہ بھولیں