@javed2923038: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ سے اپیل تحصیل منچن آباد بلدیہ سے وابستہ ظالم اور متکبرانہ انداز گفتگو کا حامل وقاص نامی شخص کا ہاتھ میں تیز دھار 🗡️ 🔪 لے کر فل بدمعاشی کرتے ہوئے ریڑی بانوں سے انداز وصولی اور لہجہ گفتگو چیک کریں اور عوام الناس سے بدتمیزی پر اعلئ حکام سے نوٹس کی اپیل#foryoupageシ #foruyou #viral