@wazayif_rahmat786: 🤲 یہ وظیفہ ضرور کریں! وظیفہ پڑھتے وقت اپنی ہر پریشانی، حاجت اور مشکل کو دل میں رکھ کر مکمل یقین اور اخلاص کے ساتھ اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے آپ کی جائز دعائیں قبول فرمائے، مشکلات آسان فرمائے اور دل کو سکون عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤍 💚 اگر آپ بھی اللہ کی رحمت پر یقین رکھتے ہیں تو "آمین" ضرور لکھیں، ویڈیو کو لائک، شیئر اور فالو کرنا نہ بھولیں۔#Wazifa #Dua #YaAllah #Ameen #IslamicReminder