@qasimm282: تڑپا دینے والا واقعہ مسیلمہ کذاب نے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خط لکھا میرے ساتھ ایک معاہدہ کر لیں ، جب تک آپ حیات ظاہری " میں ہیں ، آپ نبی ہیں ۔ جب آپکا وصال ہوجائے تو میں نبی یا یہ معاہدہ کر لیں کہ آدھے عرب کے آپ نبی --- آدھے عرب کا معاذ اللہ میں نبی اسکے خط پر نبی ﷺ نے جواب میں لکھا میں تو اللہ کا رسول ہوں جب کہ تو کذاب ہے جھوٹا ہے جب نبی پاک نے خط میں کذاب لکھا تو فرمانے لگے کون لے " .. "کے جائے گا یہ خط اس کتاب کے دربار میں آپ اسکے دربار میں جانا ہے حالات بڑے خطرناک ہیں اس کے آگے بھی بندے اور پیچھے بھی بندے ہیں جان کا خطرہ بھی ہے ۔ ایک صحابی تھے چابڑی فروش سر پر ٹوکرا رکھ کے مدینے کی گلیوں میں کجھوریں بیچتے تھے - - - گیارہ بارہ بچوں کے باپ تھے جسمانی طور پر بھی کمزور تھے، کچھور کھا رہے تھے فتافت اٹھے ہاتھ کھڑا کر کے کہا حضور کسی اور کی ڈیوٹی نا لگائیے گا میں جاونگا " جب یہ الفاظ جلد بازی میں کہے تو ان کے منہ سے کجھور کے ٹکڑے مجلس میں بیٹھے صحابہ کے چہروں پر گرے ایک صحابی کہنے لگے اللہ کے بندے پہلے کھجور تو کھا لے " . بڑی جلدی ہے تجھے " " بولنے کی مسکرا کے کہنے لگے اگر کھاتے کھاتے ڈیوٹی کسی اور کی لگ گئی تو کیا کرونگا مجھے جلدی ہے " ... (اللہ اکبر) حضور ﷺ نے اپنا نیزہ دیا گھوڑا دیا اور فرمایا ذرا ڈٹ کے جانا اس کذاب کے گھر " وہ صحابی عقیدت سے ناظرین چھکا کہنے لگے محبوب خدا ! آپ فکر ہی نا کریں صحابہ کہتے ہے وہ اس طرح نکلا جیسے کوئی جرنیل نکلتا ہے اسکا انداز ہی بدل گیا اس کے طور طریقے بدل گئے وہ یوں نکلے جیسے کوئی بڑا دلیر آدمی جاتا ہے وہ صحابی مسیلمہ کذاب کے دربار میں گئے، وہاں ایک شخص جو بعد میں مسلمان ہوا وہ بتلاتا ہے وہ صحابی جن کا نام حضرت حبیب بن زید " تھا جب وہاں دربار میں پہنچے تو اپنا نیزہ زور سے دربار میں گاڑ دیا مسلمہ ٹھٹک کے کہتا ہے ۔ کون بو " آپ نے غراتے ہوئے فرمانے لگے تجھے چہرہ دیکھ کے پتہ نہیں چلا کہ میں رسول اللہ ﷺ کا " نوکر ہو، ہمارے تو چہرے بتاتے ہے کہ نبی ﷺوالے ہے ، تجھے پتہ نہیں چلا میں کون ہوں " مسلمہ کہنے لگا .. کیسے آئے ہو ؟ بے نیازی سے فرمایا یہ تیرے خط کا جواب لے کے آیا ہوں" ۔ بادشاہوں کا طریقہ یہ تھا کہ وہ خط خود نہیں پڑھتے تھے. ساتھ ایک بندہ کھڑا ہوتا تھا وہ خط پڑھتا تھا تو مسیلمہ نے خط اس کو دیا کہ ۔ " پڑھو " . جب اس نے خط پڑھا تو اسمیں یہ بھی لکھا تھا : " تو کذاب ہے یہ جملہ وہاں موجود سب نے سن لیا اکیلے میں ہوتا تو بات اور تھی حضرت حبیب بن زید تنے کھڑے تھے، غصے سے تلوار لے کے اٹھا اور کہنے لگا وہ آگ بگولہ ہوگیا انکھیں سرخ ہوگئیں سامنے تیرے نبی نے مجھے کذاب " کہا ہے تیرا کیا خیال ہے " ؟؟ حبيب بن زيد مسكرا کے فرمانے لگے خیال والی بات ہی کوئی نہیں جسے میرا نبی کذاب کہے وہ ہوتا ہی کذاب ہے۔ تو سات سمندروں کا پانی بھی بہا دے تو بھی تیرا جھوٹ نہیں دھل سکتا مسلمہ غصے کی شدت سے کانپتے ہوئے کہنے لگا تو پیچھے پلٹ کے دیکھ ، سارے میرے سیاہی میرے پہرے دار " تلواریں نیزے خنجر تیر سب تیرے پیچھے کھڑے میرے ماننے والے ہیں حضرت حبیب بن زید رض فرمانے لگے میرے بارہ بچے ہیں ان میں سے کچھ ایسے ہے جو دودھ پیتے ہیں کچھ ایسے ہیں جنہوں نے ابھی چلنا نہیں سیکھا میں جب رسول اللہ ﷺ کا پیغام لے کے نکلا تھا تو میں نے پلٹ کے بچے نہیں دیکھے تو تیرے پہرہ دار کیسے دیکھ لوں جو جی 11 میں آتا ہے کر غلام محمد ﷺ جان دینے سے نہیں ڈرتے مسیلمہ نے زور سے تلوار ماری بازو کٹ کے گر گیا کہنے لگا اب بول اب تیرا کیا خیال ہے ؟؟؟ " آپ فرمانے لگے تو بڑا بیوقوف ہے ہمیں آزماتا ہے، ہمیں تو بدر سے لے کر احد تک " سب آزما چکے ہیں ، تو ابھی بھی خیال پوچھتا ہے، میرا خیال وہی ہے جو میرے نبی نے فرمایا مسلمہ نے پھر تلوار ماری دوسرا ہاتھ کٹ گیا کہنے لگا میں تجھے قتل کر دونگا باز آجا " آپ فرمانے لگے تو بڑا نادان ہے ، ان کو ڈراتا ہے جو فجر کی نماز پڑھ کے پہلی " دعا بی شہادت کی مانگتے ہیں ، جو کرنا ہے کر لے مسلمہ کذاب نے تلوار گردن پر رکھی کہنے لگا " میں تیری گردن کاٹ دونگا " حبیب بن زید فرمانے لگے " کانٹتا کیوں نہیں روایت کرنے والا فرماتا ہے مسیلمہ کے ہاتھ کانیے تھے ۔ تلوار چلایی گردن کٹ گئی ، ادھر مدینے میں حضورﷺ کی انکھوں میں آنسو آئے ، صحابہ کرام رض نے پوچھا " یا رسول اللہ کیا ہوا فرمایا میرا حبیب شہید ہو گیا ہے اور رب کریم نے اس کے لئے " "جنت کے سارے دروازے کھول دئے ہیں Please Follow 🕊️✨ #creatorsearchinsights #fyp #islamicvideo #islamicpage #fyppage
اللہ اکبر
لاکھوں سلام حضرت حبیب بن زید رضی اللہ تعالی عنہ پر ۔
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
2026-07-13 06:55:48
156
Nauman Malik :
mashallah Ameen
2026-07-13 06:36:46
1
ijaz bhatti :
subhanallah MashaAllah Ay mery Rab mujhy b asi shahdat naseeb farma . Terry Mehboob py Mera Mal Jan sab qurban
2026-07-13 07:45:31
1
Muhammad Akaml :
mashallah bhot cute qismat thi unki Jo hazoor slm k zamany ma thy .
2026-07-13 22:44:38
0
Muhammad Hashmi :
@Shan_891:اللہ اکبر
لاکھوں سلام حضرت حبیب بن زید رضی اللہ تعالی عنہ پر ۔
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
2026-07-13 07:58:19
61
raisadnanofficial5 :
#آمین ♥️😇🙏💯🤲♥️🇮🇷♥️🇵🇰♥️
2026-07-13 17:31:10
0
Hafiz Khalil Ahmed Attari :
سبحان الله لاکھوں سلام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر
2026-07-13 09:49:20
41
Ayesha :
:قربان جاؤں میں حضور کے سارے صحابہ کرام پر انکی محبت انکی شان کو میرے محبوب نے کتنا بلند کیا سبحان اللّٰہ
2026-07-13 18:43:33
13
Khuram raiyaz :
subhan myry Allah ki sham myry nabiiiii saw ki Shan kmal aahiq myry haOr saw k Allah mohbt rasol saw sy nwazyyyyy or post Waly ko Allah hr naeimt sy nwazy
2026-07-13 09:43:02
4
Madina 🕋 :
ye waqiya phar kr bht Rona Aya bht bhadur the ,Allah hm sb ko b aise he Nabi ishq krna seekhe ,bht acha waqiya tha Eman ko taza kr diya 🤲👍😭
2026-07-13 13:21:34
13
ANJUM :
سلام ہو اس جانثار پر ۔ رضی اللہ عنہ
2026-07-14 03:49:51
5
@Mr.Malik_official :
قربان جاؤں میں حضور کے سارے صحابہ کرام پر انکی محبت انکی شان کو میرے محبوب نے کتنا بلند کیا سبحان اللّٰہ
2026-07-13 11:45:37
30
Malik Ajmal :
❤️❤️:مصطفٰی جان رحمت اور انکی امت پہ لاکھوں ❤️❤️سلام
2026-07-13 09:07:40
16
Imran Shahzad :
Allah heme bhi esi iman ki dolat naseeb farma
2026-07-13 04:12:59
16
Muhammad Ateeq :
لاکھوں سلام اے لاڈلے۔
حبیب بن ذید۔،، میرا حبیب رضی اللہ تعالی عنہ
2026-07-13 15:21:36
12
ch waqas :
:سبحان الله لاکھوں سلام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر
2026-07-13 15:25:31
8
♥️🤗🇵🇰Afaan Haider♥️🤗🇮🇹 :
kash! mje b esi shhaadt naseeb hoti ...lakhon slaam ap pr
2026-07-13 10:30:35
7
Abdul Wahab :
@Muhammad Hashmi:@Shan_891:اللہ اکبر
لاکھوں سلام حضرت حبیب بن زید رضی اللہ تعالی عنہ پر ۔
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
2026-07-13 12:25:02
6
M.HANIF :
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
2026-07-13 05:41:27
8
Azhar Hussain :
اللہ اکبر
لاکھوں سلام حضرت حبیب بن زید رضی اللہ تعالی عنہ پر ۔
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
2026-07-13 09:33:24
5
Ummsa lovebirds🇵🇸🇵🇰♥️ :
Kash hm bhi apny Deen or Nabi pak Hazrat Muhammad(SAW)sy aysa ishq kry KY dunya my aany ka maqsad pa ly 🤲😭😭
2026-07-13 11:18:18
10
ahsan ali :
Allah heme bhi esi iman ki dolat naseeb farma
2026-07-12 18:16:29
14
Munazariaz Gigo :
SubhanAllah
2026-07-12 21:20:50
7
Asif Mobile Zone Bahawalnagar :
ماشاءاللہ بہت خوب
2026-07-13 06:04:33
6
To see more videos from user @qasimm282, please go to the Tikwm
homepage.