@tasawaf1: اہلِ تصوف کے نزدیک عشق کا اصل سجدہ کسی صورت یا ظاہری روپ کو نہیں بلکہ اُس حقیقت کو ہے جو ہر شے کی خالق ہے۔ اگر دل کی نگاہ مخلوق میں الجھ جائے اور خالق تک نہ پہنچے تو پھر ظاہری جھکاؤ انسان کو منزل تک نہیں لے جاتا۔ فقیروں کے نزدیک سجدہ پیشانی سے پہلے دل، نفس اور انا کا ہوتا ہے، اور جب انا ٹوٹ جائے تو بندہ اپنے رب کے قرب کی خوشبو محسوس کرنے لگتا ہے۔ #Tasawwuf #IshqEHaqiqi #Faqr #Marifat #تصوف_کی_باتیں