@dealwithgm: پاکستانی قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کے لیے بڑی امید کی کرن! 🇵🇰🇲🇾 پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان قیدیوں کی منتقلی (Prisoner Transfer Agreement) کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ دونوں ممالک معاہدے کو حتمی شکل دینے کی جانب بڑھ رہے ہیں، جس کے بعد اہل پاکستانی سزا یافتہ قیدی اپنی باقی سزا پاکستان میں پوری کر سکیں گے۔ یہ عام معافی یا رہائی نہیں ہوگی، بلکہ قانونی طریقہ کار کے تحت صرف اہل قیدیوں کو دونوں حکومتوں کی منظوری سے منتقل کیا جائے گا۔ دعا ہے کہ یہ معاہدہ جلد مکمل ہو تاکہ برسوں سے اپنے وطن واپس آنے کے منتظر پاکستانیوں اور ان کے اہل خانہ کو بڑی خوشخبری مل سکے۔ 🤲🇵🇰 #Pakistan #Malaysia #PrisonerTransfer #PakMalaysia #PakistaniPrisoners