@sudais_vlogs1: اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، قبر کو نور سے بھر دے، تمام صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ، وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ، وَاجْعَلْ قَبْرَهُ رَوْضَةً مِنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ، وَارْزُقْهُ الْفِرْدَوْسَ الْأَعْلَى. آمین یا رب العالمین۔ 🤲🕊️