@ilyasclicks779: کبھی کبھی دل صرف ایک شخص کو یاد نہیں کرتا، بلکہ اس وقت کو یاد کرتا ہے جب زندگی آسان لگتی تھی، خواب سچی محسوس ہوتے تھے ، اور کسی کے ساتھ ہونے سے ہر پریشانی چھوٹی لگتی تھی۔🥀😣 #grow #aesthetic #pleaseunfrezzemyaccount #viralvideo #foryou