@sagaar.media8: شفیق لغور! تمہاری نام نہاد بہادری اور مسلح جتھوں کی بھڑک بازیوں کی حقیقت صرف نہتے، کم سن طالب علموں، سیاسی کارکنوں اور بے بس غریب عوام پر ظلم ڈھانے تک محدود ہے۔ جب تمہارا سامنا بی ایل اے کے جنباز سرمچاروں سے ہوا، تو تمہاری خوف سے نکلتی ہوئی چیخیں اور دم دبا کر بھاگنے کی بزدلی دنیا نے دیکھ لی۔ پنجابی فوج کے پیروں میں گر کر، ان کے بوٹ چاٹ کر اور ان کے اسلحے کے سائے میں نہتے لوگوں کو دھمکانا بہت آسان ہے، اگر تمہارے اندر ذرہ برابر بھی جرات باقی ہے تو ان ریاستی بیساکھیوں اور سیکیورٹی حصاروں سے باہر نکل کر بلوچ سرمچاروں کے سامنے میدانِ جنگ میں آکر مقابلہ کرو۔ ہم تمہاری اور تمہارے سرپرستوں کی اصل اوقات سے اچھی طرح واقف ہیں، تم صرف بھڑک باز ہو، جب سرمچار بہادری کے ساتھ، تمہارے حفاظتی حصار کے اندر تمہارے گھر کے اندر گھس کر تمہیں چیلنج کیا اور تم مقابلہ کرنے کے بجائے دم دبا کر بھاگ گئے #Balochistan #Khuzdar #OperationMarg_E_Gadharan