@kiler..66: یہاں کوئی گھر والا ڈانٹنے والا نہیں ہوتا اس لیے خود ہی سیکھنا پڑتا ہے یہاں کوئی ہر وقت ساتھ نہیں ہوتا اس لیے خود ہی مضبوط بننا پڑتا ہے یہاں ہر چھوٹی خوشی کی قدر آتی ہے اور ہر بڑی تکلیف میں صبر آ جاتا ہے پردیس سبق دیتا ہے: 1 اکیلے رہنا مگر ٹوٹنا نہیں 2 پیسے کی قدر مگر رشتوں کو نہ بیچنا 3 غیروں سے اپنائیت اور اپنوں کی دوری سہنا تھکا دیتا ہے مگر نکھار بھی دیتا ہے جو پردیس میں گزر جائے وہ دنیا کی ہر مشکل کا مقابلہ کر لیتا ہے یہ ویڈیو پردیسیوں کے نام