@bab_ul_ilm8: آخری آرام گاہِ رہبرِ انقلاب رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ کو امام رضاؑ کے روضۂ مبارک کے احاطے، مشہد مقدس میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی خدمات کو قبول فرمائے اور انہیں محمد و آلِ محمدؐ کے ساتھ محشور فرمائے۔ #BabUlIlmMedia #news #IslamicPost #iran #tiktoknews