@zaminzuman10: زندگی کا سادہ سا اصول ہے کہ اپنی قدر پہچانیں، جہاں آپ کی موجودگی کو اہمیت نہ دی جائے وہاں خود کو زبردستی ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں کیونکہ جو لوگ آپ کو کھونے سے نہیں ڈرتے وہ کبھی آپ کے ہونے کی قدر نہیں کرتے۔ اپنا وقت اور احساس ان لوگوں کے لیے بچا کر رکھیں جو آپ کی کمی کو محسوس کریں کیونکہ تعلق وہی خوبصورت ہوتا ہے جہاں آپ کو بدلا نہ جا سکے بلکہ سمجھا جائے۔ یاد رکھیں، عزت اور محبت مانگنے سے نہیں ملتیں بلکہ صحیحجگہ پر خود بخود مل جاتی ہیں، اس لیے خود کو ان دروازوں پر مت لے ... جائیں جہاں آپ کے لیے جگہ ہی نہ ہو 🥺❤️‍🩹 #unfrezzmyaccount #lowquality #foryoupage #viewsproblem #explorepage

anisthatics__2🌸
anisthatics__2🌸
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 12 July 2026 10:57:41 GMT
6700
507
9
11

Music

Download

Comments

mahi18070
MAHAM NOOR :
caption please
2026-07-12 17:53:41
1
noor.e.adal
Noor e adal :
Well said 🍂......
2026-07-12 16:21:29
0
waseemabbas__1
WaseeM Abbasッ :
سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اُٹھا رکھا ہے 💀
2026-07-13 05:45:52
0
junaidbaghdadi1
JUNAID_ SHEEN 🕊️ :
🥰🥰🥰
2026-07-13 04:52:07
0
myousif7864
M. 💞Yousif B🖤 :
🥰🥰🥰
2026-07-12 17:01:17
0
itx_shakirali0861
•.•.Ṡℎꪖ𝗸¡𝔯.•.• :
🥰🥰🥰
2026-07-12 16:17:46
0
aijaazali77
SUKKUR ❤️✌️ BARAJ :
💔💔💔
2026-07-12 14:17:39
0
sammarabbasr
Sammar Riaz Sammar Bhati :
🥰🥰🥰
2026-07-13 05:42:42
0
To see more videos from user @zaminzuman10, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About