@ghanikhan8628: خود پر سب سے بڑا ہی ظلم ہے کہ آپ کسی پر اتنے مسلط ہو جائیں کہ وہ آپ سے بچنے کیلئے بہانوں اور جھوٹ کا سہارا لینے لگے۔ حد سے زیادہ پرواہ لوگوں کو بیزار کرتی ہے—پھول کثرتِ آبی سے بھی مرجھا کرتے ہیں۔#forupage #ghanikhanbabapoetry #newaccountsupportme #foruoupage #naturevibe