@farazalikhanorakzai_3: آج ڈوگر بازار سنٹرل کرم میں مسوزئی سپورٹس کمپلیکس میں کیپٹن نعمان شہید کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ تا جس میں مسوزئی قوم کے مشران اور آرمی آفیسرز نے شرکت کیا تا، مسوزائی قوم کا ملک حاجی سیف اللہ خان اورکزئی، ملک حاجی تاج محمد اور آرمی آفیسرز سے 117 بریگیڈ کمانڈر، بریگیڈیئر فیصل صاحب، کمانڈنٹ عمیر حنیف صاحب، 112 ونگ کمانڈر اور 206 ونگ کمانڈر نے شرکت کیا تا بہت شاندار اور محبت کے ساتھ فائنل ہو گیا جس میں ڈوگر ٹیم نے جیت لیا جبکہ الوڑہ میلہ ہار گئے۔ تقریب ختم ہونے کے بعد Prize 🏆 distribution ہو گیا اس کے بعد ملک حاجی سیف اللہ خان اورکزئی صاحب نے Army officers فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، 11 corps commander عمر احمد بخارے، JOC 9 Divisin Kohat اور 117 بریگیڈ کمانڈر سے سٹیڈیم بنانے کا ایپل نے کیا۔ Army Officers 🧑🎓 11 Corps Commander KPK Umar Ahmed Bukhare, J O C 9 Division Kohat, 117 Brigade Commander Brigadier Faisal, Commandent and 112 wing Commander Lt. Colonel Umair Hanif SB and Orakzai Tribe Malik Mashrans Malik Haji Saif ullah khan Orakzai and Malik Haji Taj Muhammad.@malik haji saif ullah orakzai @𝝡𝝜𝝩𝝡 (چیئر مین) @N A V E E D A F R I D I 🕊️ @Najeeb ur Rehman ORAKZAI @Najeeb ur Rehman ORAKZAI @🎭 𝗙𝗔𝗥𝗔𝗭 𝗘𝗗𝗜𝗧𝗭 🎭 @𝐌_𝐖ᴀsᴇᴇ𝐌_♛ @👑DOGAR👑 KING👑302 #unfreezemyacount #army #growmyaccount #kurram_agency #myownvoice