@hashmi_visuals: حشر تیری دید کو ترسیں گی میری آنکھیں، تجھ سے بچھڑنا میرے وہم و گماں میں بھی نہ تھا... 🥺💔 ایک ایسا نقصان جس کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔ اللہ پاک سب کے والدین کو سلامت رکھے اور جن کے بچھڑ گئے ہیں انہیں جنت میں اعلیٰ مقام دے۔ آمین۔ 🤲🏼🕊️# #fyp #viral #maa #missyoumom #jannat