@password88513: زندگی میں کچھ لوگ کُچھ خواب اور کچھ خواہشیں ہماری قسمت میں نہیں ہوتیں، مگر اُس کا مطلب یہ نہیں کہ اُن کی اہمیت دل سے ختم ہو جاتی ہے۔ بعض محبتیں ملنے سے نہیں بلکہ محسوس کرنے سے زندہ رہتی ہیں۔ انسان کسی کو پا نہ سکے تو بھی اس کے لیے اچھا سوچ سکتا ہے، اسے عزت دے سکتا ہے اور اس کی یاد کو دل میں محفوظ رکھ سکتا ہے۔ ہر چاہت کا انجام وصال نہیں ہوتا، کُچھ محبتیں فاصلے خاموشی اور یادوں کے ساتھ بھی اپنی خوبصورتی برقرار رکھتی ہیں۔ writer.silent vibes🤫 #unfrezzmyaccount tik tok viral video# #foryoupage #