@pakhtundigital: 🚨🚨علیمہ خان کا پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت پر عدم اعتماد کا اظہار۔۔۔ آپ بات چیت سے پہلے دباؤ بنائیں۔عمران خان نے کہا تھا کہ تنظیم مضبوط کریں، 20 دسمبر کو سہیل آفریدی کو کہا تھا کہ سٹریٹ موومنٹ شروع کریں۔ #PakhtunDigital #PTI #SohailAfridi #AleemaKhan