@salmanfarsi110313: اللّٰہ تعالیٰ مسلمانوں کے دشمنوں اور ظالموں پر اپنی لعنت فرمائے، اور حق کے دشمنوں کو ان کے اعمال کا انصاف کے ساتھ بدلہ دے۔ اے اللّٰہ! اسلام اور اہلِ ایمان کی حفاظت فرما، انہیں عزت، اتحاد اور کامیابی عطا فرما۔ آمین #viral #fyp #foryou #views #fatimazahra