@hasnainwrite91: دنیا میں 2 طرح کے لوگ ہوتے ہیں۔ ایک جو پیٹھ پیچھے باتیں کرتے ہیں۔ دوسرے جو جو دل میں ہے وہ منہ پر کہہ دیتے ہیں۔
"ہاں میں کڑوا سچ بولتا ہوں۔ چاپلوسی نہیں کرتا۔ اسی لیے لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے اور وہ نفرت کرتے ہیں"۔
مگر اسے فرق نہیں پڑتا۔ کیونکہ وہ جانتا ہے کہ جھوٹ بول کر سب کو خوش کرنا آسان ہے، مگر سچ بول کر جینا جگرا مانگتا ہے۔
میں منافق نہیں ہوں۔ جو ہوں، جیسا ہوں، سامنے ہوں۔ اسی لیے کچھ لوگوں کو میں اچھا نہیں لگتا۔
بات ختم 💯 #attitudestatus #shayari #poetry #lionattitude #foryou