@kashmiryat1: #یہاں الفاظ ختم ہو جاتے ہیں... 💔 شہید بھائی کے جنازے میں دوسرے بھائی کے جذبات: "میں اس دھرتی کا سب سے خوش قسمت بھائی ہوں جس کا بھائی اس دھرتی کے لیے شہید ہوا" اللہ پاک شہید کو جنتوں کا مہمان بنائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین #Shaheed #Kashmir #SaluteToMartyrs#kashmir