@imhas057: کاش کوئی سمجھ پاتا کہ کچھ لوگ دل کے اتنے قریب کیوں ہو جاتے ہیں کہ ان کے بغیر جینے کا تصور بھی نہیں ہوتا۔ پر قسمت کے فیصلے کے آگے انسان ہار ہی جاتا ہے، اب بس یادیں ہیں اور یہ خاموشی۔ 🖤🔒 #brokenheart #urdupoetry #foryou #fyp #sadstatus #aesthetic