@hope.digital.news: پشاور کی سب سے اہم اور مصروف ترین ایل آر ایچ (لیڈی ریڈنگ ہسپتال) روڈ پر گہرے گڑھے، بڑھتی ہوئی تجاوزات اور غیر قانونی پارکنگ نے شہریوں بالخصوص ہسپتال آنے والے ایمرجنسی مریضوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ #LRH_Peshawar #PeshawarRoads #TrafficIssues #PeshawarUpdates #LadyReadingHospital Hopedigitalnews#