@shoaibarain86: مرسوں مرسوں سندھ نا ڈیسو محبوب لیڈر پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سانگھڑ کے نائب صدر چئیرمین ایڈوکیٹ رانا راشد علی راجپوت صاحب اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سانگھڑ شہر میں پیپلز پارٹی کی طرف سے بھارتی آبی دہشتگردی اور سندھ طاس معاہدے کے خلاف ورزی پر احتجاج کیا گیا