@user477213886: کبھی کبھی انسان اتنی ذہنی اذیت میں ا جاتی ہے کہ اس کو نہیں پتہ کہ وہ کس حالت میں ہے ۔۔۔۔۔۔ اور لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ بدل گئی ہے ۔۔۔ کبھی کبھی ضروری بھی نہیں ہوتی کہ رشتوں کو بچایا جائے اگر کوئی اپ سے بار بار شکایت کر کرتی ہے کہ اپ کی وجہ سے میں ہٹ ہوتے ہوئے۔۔۔ تو اس کو راستہ دو اس کو جانے دو اس کو بولو فی امان اللہ۔۔۔ کیونکہ کبھی کبھی خود کے لیے لوگوں کو چھوڑنا پڑتا ہے اپنے ذہن کے لیے اپنے سکون کے۔۔۔۔۔۔🫀🥀🕊️#foryoupage #viralvideo #trending #😭🥺🙏🏻 #unfrezzmyaccount